مورخہ 18.11.2026 کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں سی ایم پنجاب رحمت کارڈ کے دوسرے فیز اور زکوٰۃ بجٹ 2026-27 کی تیاری کے بابت بریف کیا گیا۔ بتایا گیا کہ صوبائی زکوٰۃ کونسل کا اجلاس جلد متوقع ہے جسکی منظوری سے بہت جلد فنڈز کا اجرا کر دیا جائے گا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔رضاکارانہ زکوٰۃ کی وصولی کے بابت مذکورہ میٹنگ میں مناسب اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ نیز فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اپنے اپنے دفاتر میں حاضری کو یقینی بنائیں نیز اپنے اپنے دفاتر کو گوگل میپ سے منسلک کریں تا کہ وزیٹرز کو دفتر آنے میں آسانی رہے۔
مورخہ 20.10.2026 کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں سال2024-25 کے دوران زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اپنے اپنے دفاتر میں حاضری اور ڈریس کوڈ کو یقینی بنائیں
مورخہ 24.09.2026 کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں سال2024-25 کے دوران زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اپنے اپنے دفاتر میں حاضری اور ڈریس کوڈ کو یقینی بنائیں
Zakat funds are released to the District Zakat Committee Rawalpindi for distribution through the Local Zakat Committee of Ahata Korian among the Leprosy Patients.
Zakat Rashan Card is a monthly grant meant for the chronic poor. It aims to safeguard them from hunger which is both cause and manifestation of extreme poverty.
When was the system of Zakat & Ushr introduced in the county?
Zakat & Ushr system was introduced in 1980
What is Nisab of Zakat for the year 1446-47 A.H( 2026) ?
Nisab of Zakat for the year 1446-47 A.H is Rs. 503,529
Which are Zakat deducting agencies?
The banks, Offices, Centers or Financial Institutions
When Zakat is deducted?
1st of Ramdan-ul-Mubarak (every year) on PLS Accounts
Who is eligible to receive Zakat?
A Muslim citizen of Pakistan living below poverty line
Success Stries
Mr. Elahi Bakhash is a 55 years old person. He has been living in Ward No.1& 2 in District Layyah. His family is consisted of six members. Due to high inflation,…
Elahi Bakhs
District Layyah
Miss Hina Shafiq is a 20 years old girl. She has been living in Rehmat Pura Daska District Sialkot. Her family is consisted of eight members. Due to poor nutrition and…
Hina Shafique
Rehmat Pura, District Sialkot
Mr. Zain-ul-Abdeen is a young and skilled guy of 29 years old. He has been living in Haji Pura since his birth. He has six siblings. Being a member of poor family, it was…