Prgrams

Monthly Progress Review meeting

مورخہ   19.05.2026   کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ اس کے علاوہ اپنے اپنے اضلاع میں عوامی آگاہی مہم چلانے، زکوٰۃ کی رضاکارانہ وصولی کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔