مورخہ   24.09.2026   کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں سال2024-25 کے دوران زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اپنے اپنے دفاتر میں حاضری اور ڈریس کوڈ کو یقینی بنائیں

مورخہ   20 اگست 2026ء کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ اس کے علاوہ اپنے اپنے اضلاع میں عوامی آگاہی مہم چلانے، زکوٰۃ کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔

مورخہ 19مئی 2026ء کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرس ریویو میٹنگ ہوئی جس میں زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ اس کے علاوہ اپنے اپنے اضلاع میں عوامی آگاہی مہم چلانے، زکوٰۃ کی رضاکارانہ وصولی کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔

پروگرامز
آگے بڑھیں
اپنی زکوٰۃ (عطیات) پنجاب زکوٰۃ فنڈ کو دیں
آن لائن ٹرانسفر کراس چیک/ بینک ڈرافٹ
اکثر پوچھے گئے سوالات
ملک میں زکوٰۃ و عشر کا نظام کب متعارف کرایا گیا؟
زکوٰۃ و عشر کا نظام 1980ء میں متعارف کرایا گیا۔
سال 1443- 44 ہجری کے لئے زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟
سال 1443-44 کے لئے زکوٰۃ کا نصاب 103,159 روپے ہے۔
زکوٰۃ جمع کرنے والے ادارے کونسے ہیں؟
زکوۃ جمع کرنے والے اداروں میں بینک، دفاتراور معاشی ادارے شامل ہیں۔
زکوٰۃ کی کٹوتی کب جاتی ہے؟
زکوٰۃ کی کٹوتی پی ایس ایل اکاؤئنٹس کے ذریعے یکم رمضان المبارک (ہر سال) کو کی جاتی ہے۔
کون شخص زکوٰۃ کا حقدار ہو گا؟
زکوٰۃ کا حقدار ہروہ مسلمان ہے جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہا ہو۔
کامیابی کی کہانیاں
پتہ
70-اے، شاہ جمال لاہور
ای میل
zakaat1980@gmail.com
فون
042-99263230-32
فیکس
042-99263231