Mr. Elahi Bakhash is a 55 years old person. He has been living in Ward No.1& 2 in District Layyah. His family is consisted of six members. Due to high inflation,…
مورخہ 20.01.2026 کوجناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈفارمیشنز کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مزکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈ ٹ میکنیزم پر تفصیلی بات ہوئی ۔ ریکارڈ کی تکمیل، آڈ ٹ پیراجات کے بروقت جوابات اور زکوٰۃ فنڈز کی موثر نگرانئی کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔ مزید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایات سیل و دیگر کورٹ کیسز کے بروقت جوابات ، ایڈمنسٹریٹرز مقامی زکوٰۃ و عشر کمیٹیز ہائے کی تعیناتی، انکی ٹریننگ نیزسال 2025-26 کے لئے گزارہ الائونس کی تقسیم کے لئے فہرستوں کی تیاری کے بابت ہدایات دی گئیں ۔ علاوہ ازیں اپنے اپنے اضلاع میں عوامی آگاہی مہم چلانے اور زکوٰۃ کی رضاکارانہ وصولی کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔ مزید براں فیلڈ فارمیشنز کوپنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل سے نئی منظور شدہ سکیموں کے بارے میں بھی تفصیلاَ آگاہ کیا گیا۔
مورخہ 19.12.2025 کو فیلڈفارمیشنز کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مزکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈ ٹ میکنیزم پر تفصیلی بات ہوئی ۔ ریکارڈ کی تکمیل، آڈ ٹ پیراجات کے بروقت جوابات اور زکوٰۃ فنڈز کی موثر نگرانئی کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔ مزید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایات سیل و دیگر کورٹ کیسز کے بروقت جوابات ، ایڈمنسٹریٹرز مقامی زکوٰۃ و عشر کمیٹیز ہائے کی تعیناتی، نیز زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم اور راہنمائی بابت کتابچہ کی تقسیم کے بارے ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو بتایا گیا کہ زکوٰۃ فنڈز کی تمام مدات کی تفصیل اور تقسیم کا طریقہ کار محکمہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جہاں سے ایڈمنسٹریٹر مقامی زکوٰۃ کمیٹی راہنمائی لے سکتے ہیں۔
اجلاس میں پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کے 36ویں اجلاس کی کارروائی کی توثیق کی گئی۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سے ایجنڈا آئٹمز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں انتظامی اور فلاحی امور کا جامع جائزہ لیا گیا جبکہ زکوٰۃ و عشر سے متعلق معاملات پر تفصیلی مشاورت بھی عمل میں لائی گئی۔
اجلاس کے دوران مختلف اقدامات اور سفارشات سے متعلق پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بتایا کہ مالی سال 2024-2025 کے دوران زکوٰۃ و عشر کونسل کی جانب سے 9 ہزار 331 طلبہ کو وظائف کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔ مزید بتایا کہ ضلعی سطح پر 33 ہزار 845 افراد کو مالی امداد فراہم کی گئی جبکہ رواں مالی سال کے دوران 6 ہزار 196 نابینا افراد کو مالی معاونت دی گئی ہے۔
Zakat funds are released to the District Zakat Committee Rawalpindi for distribution through the Local Zakat Committee of Ahata Korian among the Leprosy Patients.
Guzara allowance is a monthly grant meant for the chronic poor. It aims to safeguard them from hunger which is both cause and manifestation of extreme poverty.
This is a health safeguard for poor patients who cannot afford expenses for their treatment. Zakat funds for medical treatment of the deserving (mustahiq) patients...
Educational Stipend (general) is meant to provide financial assistance to the deserving students in order to help them continue their studies.
Pakistan is a developing country and incidence of poverty is very high. More than 1/3rd population is living below the poverty line
The aim of marriage grant is to provide financial assistance to the unmarried women who or their guardians cannot afford marriage expenses.Its current rate is 20,000 PKR.
Prime objective of this Scheme to eradicate poverty and spur economic growth in province, so that the Mustahqeen-e-Zakat may be able to earn...
Cross Cheque / Bank Draft
- 0
- 1
- 2






