Prgrams

Review meeting regarding progress

 

مورخہ 19.12.2025 کو فیلڈفارمیشنز کے ساتھ  میٹنگ ہوئی جس میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مزکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈ ٹ میکنیزم پر تفصیلی بات ہوئی ۔ ریکارڈ کی تکمیل، آڈ ٹ پیراجات کے بروقت جوابات اور زکوٰۃ فنڈز کی موثر نگرانئی کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔ مزید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایات سیل و دیگر کورٹ کیسز کے بروقت جوابات ، ایڈمنسٹریٹرز مقامی زکوٰۃ و عشر کمیٹیز ہائے کی تعیناتی، نیز زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم اور راہنمائی بابت کتابچہ کی تقسیم کے بارے ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو بتایا گیا کہ زکوٰۃ فنڈز کی تمام مدات کی تفصیل اور تقسیم کا طریقہ کار محکمہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جہاں سے ایڈمنسٹریٹر مقامی زکوٰۃ کمیٹی راہنمائی لے سکتے ہیں۔