سیکر ٹری زکوٰۃ وعشر پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں مورخہ 17.12.2024 کو ”یو م زکوٰۃ“ کا انعقادکیا گیا۔ تمام ضلع زکوٰۃ وعشر کمیٹیاں آئندہ بھی مہینے میں ایک دن”یوم زکوٰۃ“ کے طور پر منائیں گی تاکہ عوام الناس کے ساتھ ساتھ صاحب ثروت افراد کو بھی محکمہ زکوٰۃ وعشر کی خدمات سے متعلق مکمل آ گاہی حاصل ہو سکے۔ اضلاع میں سیمینار / واک اور دیگر پروگرامز منعقد کیے گئے جن میں ممبران ضلعی و مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کے علاوہ عوام الناس خصوصاً علاقہ کے معززین، عوامی نمائندگان / اراکین پارلیمنٹ، علماء ومشائخ، چیمبرز آف کامرس کے عہدیداران، انجمن تاجران، زمیندار/کاروباری طبقہ اور دیگر مخیر و صاحب استطاعت لوگوں نے شرکت کی۔ محکمہ زکوٰۃ وعشر پنجاب، زکوٰۃ کی رقم شریعت کیمطا بق غرباء اور مساکین میں تقسیم کا اہتمام کر تا ہے ”یوم زکوٰۃ“ کے حوالے سے آ ج کی تقریبات میں عوام الناس کو محکمہ زکوٰۃ وعشر پنجاب کے پروگرامز کے متعلق آگاہ کیا گیااور زکوٰۃ کی رضاکارانہ ادائیگی کے لیے ترغیب دی گئی کہ مخیراور صاحب استطا عت حضرات اپنی زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے حکومت کے نظام پر اعتماد کرتے ہوئے غریب،نادار اور دکھی انسانیت کی مدد کے لیے اپنا فعال کردار ادا کر یں۔ شرکاء کو بتا یا گیا کہ زکوٰۃ کی ادائیگی ہمارا ایک مذہبی فریضہ ہے۔ ملک میں غریب اور ضرورت مندوں کی مو جو دگی کے پیش نظر زکوٰۃ ادا کر نا ہمار ا دینی، قومی اور اخلا قی فریضہ بھی ہے۔ اس کام کے لیے ہم سب کو مل کر آ گے بڑ ھنا ہو گا۔ یہ عبادت بھی ہے، برکت بھی ہے بلکہ وسیلہ نجات ہے

 

Muhammad Aslam Ramay, Administrator Zakat & Ushr Punjab, conducted meetings with Medical Superintendents/convener Health Welfare Committees and Assistant Director Social Welfare/Secretary Health Welfare Committees of Lahore General Hospital, Sir Ganga Ram Hospital, Children Hospital, Inmol Hospital, Jinnah Hospital, Punjab Institute of Cardiology (PIC), Gulab Devi Hospital, Mayo Hospital,  Sheikh Zaid Hospital, Fountain House, Life Hospital & Ghurki Trust Hospital Lahore to discuss provision of quality free healthcare facilities to Zakat deserving patients out of Zakat Fund. The Secretary Health Welfare Committees gave presentation regarding utilization of Zakat fund for the year 2023-24 and their budget needs for the year 2024-25. The Administrator Zakat Punjab assured to put their case in forthcoming meeting of Punjab Zakat & Ushr Council for consideration.

Rana Munawar Hussain, Chairman Punjab Zakat & Ushr Council alongwth Muhammad Aslam Ramay, Administrator Zakat & Ushr Punjab visited south Punjab on 02.12.2024 and conducted a departmental meeting with Deputy Administrators Zakat (M&E) and District Zakat Officers of Bahawalpur, Multan and D.G.Khan Division. The District Zakat Officers briefed about utilization  of zakat funds and allied matters. The chair appreciated the efforts of the Officers and directed them to make all out efforts  to help  the needy persons. He further stated that process of constitution of District & Local Zakat Committees will be initiated  soon.

پروگرامز
آگے بڑھیں
اپنی زکوٰۃ (عطیات) پنجاب زکوٰۃ فنڈ کو دیں
آن لائن ٹرانسفر کراس چیک/ بینک ڈرافٹ
اکثر پوچھے گئے سوالات
ملک میں زکوٰۃ و عشر کا نظام کب متعارف کرایا گیا؟
زکوٰۃ و عشر کا نظام 1980ء میں متعارف کرایا گیا۔
سال 1443- 44 ہجری کے لئے زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟
سال 1443-44 کے لئے زکوٰۃ کا نصاب 103,159 روپے ہے۔
زکوٰۃ جمع کرنے والے ادارے کونسے ہیں؟
زکوۃ جمع کرنے والے اداروں میں بینک، دفاتراور معاشی ادارے شامل ہیں۔
زکوٰۃ کی کٹوتی کب جاتی ہے؟
زکوٰۃ کی کٹوتی پی ایس ایل اکاؤئنٹس کے ذریعے یکم رمضان المبارک (ہر سال) کو کی جاتی ہے۔
کون شخص زکوٰۃ کا حقدار ہو گا؟
زکوٰۃ کا حقدار ہروہ مسلمان ہے جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہا ہو۔
کامیابی کی کہانیاں
پتہ
70-اے، شاہ جمال لاہور
ای میل
zakaat1980@gmail.com
فون
042-99263230-32
فیکس
042-99263231