جذام کے مریض

زکوٰۃ کے فنڈز ضلعی زکوٰۃ کمیٹی، راولپنڈی کو مقامی زکوٰۃ کمیٹی، احاطہ کوڑھیاں کے ذریعے جذام کے مریضوں میں تقسیم کرنے کے لیے جاری کیے جاتے ہیں۔

اہلیت کا معیار:

غریب اور جذام کے مریض اس گرانٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رقم درج ذیل ماہانہ شرحوں پر تقسیم کی جاتی ہے:

3000 خاندا ن کا سربراہ 
2000 بیوی 
2000 بہن /بھائی 
1000 بیٹا/ بیٹی