مورخہ 24.09.2026 کو جناب ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی فیلڈ فارمیشن کے ساتھ زوم لنک پر ماہانہ پراگرش ریویو میٹنگ ہوئی جس میں سال2024-25 کے دوران زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مذکورہ میٹنگ میں انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور ہدایات جاری کی گئیں۔ مذید براں وزیر اعظم شکایت سیل، وزیر اعلیٰ شکایت سیل، کورٹ کیسز کو فوری نبٹانے کی ہدایات دی گئیں۔ فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اپنے اپنے دفاتر میں حاضری اور ڈریس کوڈ کو یقینی بنائیں



