آج پنجاب اسمبلی میں زکوٰۃ و عشر کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار منصب علی ڈوگر، ایم پی اے کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ڈیپارٹمنٹل کمیٹی, عامر لیاقت چھٹہ، سیکرٹری زکوٰۃ و عشر عرفان احمد سندھو، ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر محمد اسلم رامے، اور ڈپٹی سیکرٹری ارشد احمد مانیکا نے بھی شرکت کی






