عرفان احمد سندھو سیکرٹری زکوٰۃ و عشر و دیگر آفیسران کی شرکت
محمد اسلم رامے ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب کی محکمانہ امور پر تفصیلی بریفنگ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر مستحقین زکوٰۃ کو بروقت اور منصفانہ طریقے سے زکوٰۃ کی تقسیم میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کا اعادہ






