Prgrams

International Forest Day

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر محکمہ زکوٰۃ وعشر پنجاب میں انٹرنیشنل فارسٹ ڈے منایا گیا۔
میاں ابرا ر احمد، سیکر ٹری زکوٰۃ وعشر پنجاب، ڈاکٹر طارق عثمان، ڈپٹی سیکر ٹری (ایڈمن) اور محمد اسلم رامے، ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ وعشر پنجاب نے سٹاف کے ہمراہ اپنے اپنے دفاتر میں پودے لگائے اور ملک و قوم کی سلا متی کے لیے دعائے خیر کی۔