Prgrams

حکومت پنجاب اور عوام مل کر کریں گے سموگ کی روک تھام

حکومت پنجاب کی جانب سے سپیشل سموگ سکواڈ زکا قیام صنعتی آلودگی، گردوغبار اور ٹریفک کا دھواں سموگ کا باعث بنتا ہے۔ گاڑیوں کی ٹیوننگ اور ایر فلٹر بروقت تبدیل کروائیں۔ بھٹہ جات کے لئے زگ زیگ میتھاڈولوجی کا استعمال لازمی قرار۔ ہسپتال کے فضلہ جات کو لازمی تلف کیا جائے۔ کسان فصل کی باقیات کو تلف کرنے کے لئے آگ ہرگز نہ لگائیں۔