حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت کے پیش نظر، محکمہ زکوٰۃ وعشر پنجاب کے زیر اہتمام مورخہ 02 جولائی 2022 بروز ہفتہ انسداد ڈینگی ڈے منا یا گیاجس کی مرکزی تقریب ایڈ منسٹریٹر زکوٰۃ وعشر پنجاب لاہور کے دفتر میں منعقد کی گئی