تین سالوں میں پنجاب زکوٰۃ وعشر کونسل، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل، صوبہ بھر کی 36 ضلع زکوٰۃ کمیٹیوں اور 24 ہزار مقامی زکوٰۃ کمیٹیو ں کی از سر نو تشکیل۔ پنجاب زکوٰۃ وعشر کونسل میں تاریخ میں پہلی بار محکمہ انڈسڑی، ہا ئر ایجوکیشن اور محکمہ صحت کی نمائندگی۔ ضلع زکوٰ ۃ کمیٹیوں میں ڈپٹی کمشنر زکی بطور ایڈ منسٹریٹر شمولیت۔ محکمہ کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ بھر کی تمام مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کی فعال تشکیل






