Prgrams

کرونا کے بحران کے دورا ن حکومت پنجاب کی طرف سے غریب دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے تا ریخی مالی امدا

کرونا کے بحران کے دورا ن حکومت پنجاب کی طرف سے غریب دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے تا ریخی مالی امداد۔ کرونا کے بحران سے متاثرہ غریب دیہاڑی دار مزدوروں کو حکومت پنجاب نے محکمہ زکوٰۃ وعشر کے توسط سے 1 ارب 80 کروڑ روپے کا امدادی پیکج فراہم کیا۔ 2 لا کھ کے قریب دیہاڑی دار غریب مزدوروں کو فی کس 9000 روپے دیے گئے۔ ان کی سہولت کی خاطر یہ رقم ایزی پیسہ کے ذریعہ مستحقین کی دہلیز پر پہنچائی گئی۔ شفافیت کی خاطر رقم کی وصولی سے پہلے تمام مستحقین کی نادرا سے بائیو میٹرک تصدیق کروائی گئی۔ غریب مزدوروں کی طرف سے حکومت پنجاب کا شکریہ