Prgrams

حکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب نے مالی سال 2020-2021 کے لیے مستحقین زکوٰۃ کو گذارہ الا ؤ نس کی پہلی ششما ہی قسط کی تقسیم کا آ غاز کر دیا ہے

محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب نے مالی سال 2020-2021 کے لیے مستحقین زکوٰۃ کو گذارہ الا ؤ نس کی پہلی ششما ہی قسط کی تقسیم کا آ غاز کر دیا ہے۔ ریگولر گذارہ الا ؤ نس کے مستحقین 9000/- روپے جبکہ بصارت سے محروم افراد 12000/-  روپے وصول کریں گے۔
 مستحقین کو ان کے موبائل فون نمبر پر 8257 سے میسج / پیغام مو صول ہو گا جس پروہ اپنے قریبی یو۔بی۔ ایل اومنی سنٹر / دوکان / فرنچائز سے اپنی پوری رقم وصول کریں گے۔موصولہ رقم پر کسی قسم کی کو ئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ سروس چارجز متعلقہ ضلع زکوٰۃ وعشر کمیٹی      خود  یو۔بی۔ ایل  اومنی کو ادا کر ے گی۔