جذام کے مریض

زکوٰۃ کے فنڈز ضلعی زکوٰۃ کمیٹی، راولپنڈی کو مقامی زکوٰۃ کمیٹی، احاطہ کوڑھیاں کے ذریعے جذام کے مریضوں میں تقسیم کرنے کے لیے جاری کیے جاتے ہیں۔

اہلیت کا معیار:

غریب اور جذام کے مریض اس گرانٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رقم درج ذیل ماہانہ شرحوں پر تقسیم کی جاتی ہے:

4000 خاندا ن کا سربراہ 
2500 بیوی 
2500 بہن /بھائی 
1500 بیٹا/ بیٹی

 

فارم ڈاؤں لوڈ کریں