اپنی زکوٰۃ اورعطیات پنجاب زکوٰۃ فنڈ میں درج ذیل معلومات کے ذریعے جمع کرائیں:
- کراس چیک/ بینک ڈرافٹ
- آن لائن ٹرانسفر(ڈپازٹ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں)
اَکاؤنٹس کے ٹائٹل:
پنجاب رضاکارانہ زکوٰۃ فنڈ (آن لائن)
اکاؤنٹ نمبر: 0008-CD-004730-000-1
آئی بی اے این: PK 20 BPUN 601 00 469 873 000 13
برانچ: بینک آف پنجاب، سول سیکرٹریٹ برانچ، لاہور
یا
پنجاب وولنٹری زکوٰۃ فنڈ (آن لائن)
اکاؤنٹ نمبر: 0736 8763 3100 1823
آئی بی اے این: PK 52 MUCB 0736 8763 3100 1823
برانچ کوڈ: 0854
برانچ: ایم سی بی لاہور، ڈسٹرکٹ کورٹ برانچ، لاہور
یا
پنجاب پروونشل کو بذریعہ چیک، بینک ڈرافٹ یا پے آرڈر
اکاؤنٹ نمبر: 3- پروونشل زکوٰۃ فنڈ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، لاہور
محکمہ زکوٰۃ وعشر آپ کو اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ پنجاب زکوٰۃ فنڈ میں جمع کرائی جانے والی زکٰوۃ اور امداد صرف حقدار افراد پر ہی خرچ کی جائے گی۔ مزید معلومات اور مدد کیلئے ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ پنجاب کو بذریعہ پوسٹ 2- کورٹ اسٹریٹ، لاہور یا فون نمبر99210697-042 پررابطہ کریں
