معزز چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل رانا منور حسین خاں ایم پی اے ملک افتخار احمد ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری (محکمہ زکوٰۃ و عشر) میاں ابرار احمد سیکرٹری حکومت پنجاب، محکمہ زکوٰۃ و عشر اور محمد اسلم رامے کے ہمراہ۔ ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر پنجاب نے مورخہ 25-ستمبر2024 کو بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر سید طاہر رضوی، ایم ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور صوبائی زکوٰۃ انتظامیہ کی جانب سے ہیلتھ کیئر کے تحت ملنے والے فنڈز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
