پائیدار معاشی ترقی کا پروگرام (ایس ای ای پی)


مورخہ 03 مئی 2016ء


محکمہ کی جانب سے صوبہ کے 6 اضلاع یعنی اٹک ، بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان ، لاہور ، ساہیوال اور شیخوپورہ میں خادم اعلی روزگار سکیم کے نام سے ایک نمونہ پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے -اس کے تحت وی ٹی آئی ایس کے پاس آؤٹ طلباء مبلغ2 لاکھ تک کی مالی اعانت حاصل کر سکتے ہیں-اس اقدام کا مقصد تربیت یافتہ نوجوانان کو خود مختار بنانے کے لئے مالی اعانت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ بہتر روزگار کما سکیں-