May 25, 2019 مورخہ 25مئی2019ء زکوٰۃ کی تقسیم کا عمل جاری ہے -اس سلسلے میں مستحقین یہ رقم ہیڈ گزارہ الاؤنس اور عید الاؤنس کے طور ہر مبلغ13ہزار روپے اور گزارہ الاؤنس برائے نابینا کی مد میں 19 ہزار روپے حاصک کر سکتے ہیں