منسوخی بابت ڈرائیورز/ ڈپلیکیٹ مشین آپریٹرانٹرویوز

مورخہ 20 جون 2022ء


مام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دفتر ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ پنجاب، 2 - کورٹ سٹریٹ لاہور میں ڈرائیور (Bs-5) اور ڈپلیکیٹ مشین آپریٹر (BS-2) کی بھرتی کے لئے مورخہ21.06.2022 کو ہونے والے انٹرویوز ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ انٹرویو کی نئی تاریخ کے بارے میں بعد ازاں مطلع کیا جائے گا