سی ایم پنجاب رحمت کارڈ

سی ایم پنجاب رحمت کارڈ

وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مورخہ 30 اپریل 2026 ء کو سی ایم پنجاب رحمت کارڈ کا اجراء کیا گیا- اس سکیم کیلئے اہل امیداور درج ذیل تین طریقہ ہائے کار کے تحت استفادہ حاصل کر سکتے ہیں-
 

  • موبائل ایپ سی ایم پنجاب رحمت کارڈ
  • ویب پورٹل https://www.rehmatcard.punjab.gov.pk/
  • ہیلپ لائن1077