اس موقع پر رانا منور حسین، چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل نے تقریب کی صدارت کے فرائض نبھائے- میاں ابرار احمد سیکرٹری زکوٰۃ و عشر، حکومت پنجاب، اسلم رامے ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ پنجاب، ڈاکٹر فضل الرحمان، کنٹری ہیڈ زکواۃ فاؤنڈیشن آف امریکا نے شرکت کی