قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لئے اجلاس کا انعقاد
قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لئے اجلاس کا انعقاد
اس موقع پر رانا منور حسین، چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل نے تقریب کی صدارت کے فرائض نبھائے- تقریب میں اسلم رامے ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ پنجاب ، میاں فاروق نذیر آئی جی پریزنز اور عاصم رضا ایڈیشنل سیکرٹری ہوم پنجاب نے بھی شرکت کی